مضامین

افکار ملی، مئی 2024

شمارہ: 5   |    جلد: 39

  • ناشر کا خط

    قارئین کرام سلام مسنون مئی کا شمارہ پیش خدمت ہے۔ ظاہر ہے پارلیمانی انتخابات کا دور دورہ ہے، لہذا اس بار بھی سرورق کی کہانی کا فوکس انتخابا ت ہی ہیں۔ البتہ اس بار ایک…

  • پیغام ربانی

    اگر بستیوں کے لوگ ایمان لاتے اور تقوٰی کی روش اختیار کرتے تو ہم ان پر آسمان اور زمین سے برکتوں کے دروازے کھول دیتے، مگر اُنہوں نے تو جُھٹلایا، لہٰذا ہم نے اُس بُری…

  • اداریہ

     ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس جیسے جیسے پارلیمانی انتخابات کا مرحلہ آگے بڑھ رہا ہے، حکمراں جماعت کا فکری دیوالیہ پن اور نظریاتی قلاشی اتنی ہی زیادہ ابھر کر سامنے آرہی ہے۔ 2014 کے عام…

     ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس

  • مہاراشٹر – اصلی ونقلی کی بحث

    نہال صغیر دوسرے مرحلے کے انتخابی عمل کے بعد بھی مہاراشٹر میں یہ بات صحافیوں اور سیاسی پنڈتوں کے درمیان گفتگو کا موضوع بنی ہوئی ہے کہ اصلی، نقلی یا غدار و وفادار کی بحث…

  • رام مندر ایشو- ٹائیں ٹائیں فش ؟

    مشتاق عامر ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر بی جے پی کا سب سے بڑا سیاسی ایجنڈا رہاہے ۔عام انتخاب سے کافی دنوں پہلے پارٹی نے رام مندر کی پران پرتسٹھا کو عام الیکشن میں…

  • کم ووٹنگ – کیا ہوا بدل رہی ہے ؟

    قاسم سید پارلیمانی انتخابات(2024) دھیرے دھیرے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں ۔ اب لڑائی ہندو مسلم سے نکل کر اوبی سی بیانیہ میں داخل ہوگئی ہے اور بی جے پی اب تک اس…

  • کانگریس کی آڑ میں مسلمانوں پر نشانہ

    عبدالباری مسعود ایک دفعہ کسی صحافی نے ازراہ مذاق بی جے پی کے رہنما آنجہانی اٹل بہاری باجپئی سے پوچھا تھا کہ اگر مسلمان نہیں ہوں گے تو آپ کی پارٹی کیا ہوگا؟ انہوں نے…

  • انتخابی جنگ اور مودی کی ہرزہ سرائی

    افتخار گیلانی سال 2014 میں بھارت میں ہو رہے عام انتخابات کو کور کرنے کےلئے میں صوبہ بہار کے سمستی پور قصبہ میں وارد ہوا تھا۔ معلوم ہوا کہ ہوٹل کے سامنے ہی ایک مقامی…

  • رام دیو کے گمراہ کن دعوے- سپریم کورٹ کا انتباہ

    ابوظفر عادل اعظمی گزشتہ ایک دہائی سے زیادہ عرصہ تک یوگا سکھانے سے لے کر کورونا کی دوا بنانے کا دعویٰ کرنے اور اس سے قبل یوپی اے کی حکومت پر بدعنوانی کا الزام لگاکر…

  • کیجریوال کی گرفتاری – ممکنہ نتائج

    سہیل انجم پہلے دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا پھر عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ اور اس کے بعد وزیر اعلیٰ اروند کیجری والی کی گرفتاری نے کئی سوالات کھڑے…

  • عتیق اور اشرف کاقتل

    مشتاق عامر ایسا لگتا ہے کہ یو پی میں مسلم سیاسی شخصیات کا منصوبہ بند طریقے سے خاتمہ کرنے کا تہیہ کر لیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک برس پہلے الہ آبادمیں عتیق احمد اور…

  • کووی شیلڈ تنازع

    سہیل انجم مرکز کی نریند رمودی حکومت عوامی فلاح و بہبود کے بڑے بڑے دعوے کرتی ہے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہے کہ آزاد ہندوستان میں عوام کی ایسی فکر کرنے والی…

  • اساتذہ تقرری گھوٹالہ پر ہائی کورٹ کا فیصلہ

    نور اللہ جاوید انتخابی مہم کے دوران کلکتہ ہائی کورٹ کے ذریعہ2016میں تقرری حاصل کرنے والے 26ہزار اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کی تقرری کو رد کردیا۔کلکتہ ہائی کورٹ نے ان اساتذہ کو تمام تنخواہ…

  • مصنوعی ذہانت اور ڈیپ فیک

    ابو ظفر عادل اعظمی آپ تصور کیجئے کہ آپ ایک ایسا ویڈیو دیکھتے ہیں جس میں برسوں پہلے وفات پاچکے آپ کے کوئی قریبی رشتہ دار آپ کی چند دن پہلے کسی کامیابی پر مبارک…

  • کیا بھاگوت نوشتہ دیوار پڑھ رہے ہیں؟

    قاسم سید راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) 2025 میں اپنے قیام کے 100 سال مکمل کرلے گا۔ ابھی تک اطلاع مل رہی تھی کہ آر ایس ایس اس موقع کو بڑے شاندار طریقے…

  • مودی تیسری بار اقتدار میں نہیں آسکتے، دوبارہ اقتدار میں آئے توہندوستان کا نقشہ اور آئین بدل جائے گا

    عبدالباری مسعود 2014 کے عام انتخابات کے موقع پرگیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ کنڑ ازبان کےممتاز ادیب اور دانشور ڈاکٹر یو آر اننت مورتی نے خبردار کیا تھا کہاگر نریندر مودی اقتدار میں آتے ہیں تو…

  • بھارت حامی مالدیپ نے بھی چین کا رخ کر لیا

    سید خالد حسین، سنگاپور بھارت کے جنوب مغربی ساحل سے تقریباً 725 کلومیٹر کے فاصلے پر ایشیا کا سب سے چھوٹا ملک مالدیپ ہے۔ بحر ہند میں واقع 1,192 مرجان کے جزیروں کی ایک زنجیر…

  • فلسطین – اسرائیل تنازعہ: عالمی عوامی تحریک کے امکانات روشن

    ڈاکٹرمحمدغطریف شہباز ندوی اسرائیل - فلسطین تنازعہ کی جڑیں یک طرفہ ہیں یعنی فلسطینیوں نے اس تنازعہ کے پیداکرنے میں کوئی حصہ نہیں لیا۔یہ تنازعہ توسراسران پر تھوپاگیاہے ۔برطانیہ عظمی کے وزیرخارجہ بالفورنے 1917میں یہودیوں…

  • مسلم دشمنی کا محتاج سیاسی اقتدار

    سید فاضل حسین پرویز جب تک میں زندہ ہوں، ملک میں مسلمانوں کو مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں دیا جائے گا۔یہ ناپاک عزم ہندوستان کے وزیر اعظم کا ہے۔جو تیسری میعاد میں کامیابی کے…

  • غزہ پرامریکی یونیورسٹیوں کے طلبہ سراپا احتجاج

    تابش سحر فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کی بنیاد پر کیلی فورنیا یونیورسٹی کے احاطے میں طلبہ نے خیمے نصب کیے اور یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ان اداروں اور کمپنیز کے ساتھ معاشی…

  • علمائے امت سے ایک اہم سوال

    پروفیسر ابوذر کمال الدین مسلمانوں کے د و دھڑے ہیں۔ ایک اھل سنت والجماعت کہلاتا ہے اور دوسرا اہل تشیع ہے۔ان دونوں دھڑوں کے متعدد ذیلی دھڑے ہیں۔میں فی الوقت ان کی تفصیلات میں نہیں…

    پروفیسر ابوذر کمال الدین

  • غلام قوموں کے اعصاب

    فتح محمد ندوی غلام قوموں کی نفسیات بھی عجیب ہوتی ہیں کہ ان کا پورا سراپا بشمول جسم اورفکر و خیال لاچاری اور مجبوری کا بے جان لاشہ ہوتاہے۔ بظاہر غلام انسان حرکات و سکنات…

  • بیویوں کی انجمن

    فکرتونسوی ند دن ہوئے رات کو جب گھر لوٹا اور مردانہ روایت کے مطابق دیر سے لوٹا تو کیا دیکھتا ہوں کہ میری پہلی اور آخریبیگم نے اپنے گورے گورے کندھے پر ایک سیاہ بلہ…

  • شہناز لالہ رخ

    سرفراز بزمی جا چھپا تھا دور صحرا میں کہیں خورشید شام گیسوئے شب کر رہے تھے ظلمتوں کا اہتمام سحر ایسا شام کے رخ پر حنا بندی کا تھا لذت گفتار پر پہرہ زباں بندی…

  • ہندو انڈیا میں مسلمان: ایک تنقیدی جائزہ

    نام کتاب: ہندو انڈیا میں مسلمان - ایک تنقیدی جائزہ Being Muslim in Hindu India: A critical view مصنف: ضیاءالسلام ناشر: ہارپر کولنز پبلشر، انڈیا۔ قیمت: 540₹ مبصر: محمد غزالی خان   یوں تو ہندوستانی…