مضامین
افکار ملی، اگست 2024
شمارہ: 8 | جلد: 39
افکار ملی ایک میگزین نہیں، ایک تحریک ہے
ایک اہم اپیل قارئین کرام السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ افکار کے ذریعے ہماری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ امت کو نہ صرف حالات سے باخبر رکھا جائے بلکہ اس میں…
ناشر کا خط
قارئین کرام سلام مسنون اگست کا شمارہ حاضر ہے۔ مرکزی حکومت نے بجٹ اجلاس کی ہنگامہ آرائی کے دوران ایک ایسا فیصلہ کر ڈالا جس کے مضر اور دور رس اثرات کو اپوزیشن اور ملک …
پیغام ربانی
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، کافروں کی سی باتیں نہ کرو جن کے عزیز و اقارب اگر کبھی سفر پر جاتے ہیں یا جنگ میں شریک ہوتے ہیں)اور وہاں کسی حادثہ سے دو…
اٹھو وگرنہ حشر نہیں ہو گا پھر کبھی
مودی سرکار اپنی تیسری ٹرم میں کمزور ہونے کے باوجود اپنے تخریبی ایجنڈے پر مسلسل گامزن ہے۔ سب سے پہلے اس نے سرکاری ملازمین پر ملازمت میں رہتے ہوئے ان کی آر ایس ایس میں…
سرکاری ملازمین کی آرایس ایس میں شمولیت کے مضمرات
آر ایس ایس-بی جے پی حکومت کی طرف سے 9 جولائی 2024 کو جاری ہونے والے ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے 1966، 1970 اور 1980 میں جاری کردہ ہدایات کا "جائزہ"…
ہیمنت بسوا شرما
آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما شعبدے بازی کے ذریعہ سرخیوں میں کس طرح رہیں اس کا فن بخوبی جانتے ہیں۔ چنانچہ مسلم مخالف لیڈر کے طور پر خود کو ثابت کرنے کی کوشش…
گھٹن کم ہوئی مگر حملے جاری ہیں
پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی کو لگنے والے شدید دھچکے اور دو حلیف جماعتوں کی حمایت سے مرکز میں حکومت کے قیام کے پیش نظر ایسا خیال کیا جا رہا تھا کہ مسلمانوں، دلتوں…
کیا 2024 کے عام انتخابات کا مینڈیٹ چرایا گیا ؟
یا مودی کی تیسری حکومت بھی عوامی مینڈیٹ چوری کرکے بنی ہے؟ انتخابی نظام پر نظر رکھنے والی سول سوسائٹی کی دو مؤقر اور معتبر تنظیموں نے حالیہ اختتام پذیر لوک سبھا انتخابات کے دوران…
مہاراشٹر میں نفرت کی بنیاد پر اسمبلی انتخاب لڑنے کی تیاری
ایک کہاوت ہے کہ گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ شہر کا رخ کرتا ہے یا چیونٹی کے پر اس وقت نکلتے ہیں جب اس کی زندگی کا اختتام قریب ہوتا ہے ۔ ان…
حلال مصنوعات کی آڑ میں مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش
کانوڑ یایاترا کے راستے پر موجود مسلم دوکانداروں کو اپنی شناخت ظاہر کرنے اور دوکان پر نام کی تختی لگانے کے یو گی حکومت کے غیر آئینی فیصلے پر سپریم کورٹ نے گرچے عبوری روک…
یو پی حکومت کے مسلم مخالف اقدامات
مغربی اترپر دیش کے شہر مظفر نگر میں جیسے ہی داخل ہوتے ہیں ڈی جے پر کان پھاڑ دینے والی موسیقی اور زعفرانی لباس میں ملبوس کانوڑیوں کی بھیڑ استقبال کرتی ہے جب کہ مقامی…
کشمیر اور گورنروں کا چولی دامن کا ساتھ
کئی سالوں کے جنگ و جدل کے بعد جب چھ اکتوبر1586 ء کو مغل افواج نے وادی کشمیر میں داخل ہوکر اس کو دہلی سلطنت میں شامل کردیا، تب سے ہی اس خطہ پر بیشتراو…
نئے تعزیری قوانین غیر ضروری
لغت کے مطابق یہ ایک کہاوت ہے ،جس کی مقبولیت کا سہرہ سابق امریکی صدر جمی کارٹر حکومت کے ایک اہلکار سے منسوب ہے۔ کہا جاتا ہے کہ " کسی ایسی چیز کو تبدیل کرنے…
بنگلہ دیش – نئے مستقبل کی تلاش
بنگلہ دیش میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں اور اگست کے اوائل میں پولیس و عوامی لیگ کے حامیوں کے ہاتھوں تین سو زائد ہلاکتوں کے بعد بنگلہ دیش کی آمرانہ مزاج کی مالک “جمہورت…
اسماعیل ہنیہ شہیدؒ
31جولائی کا سورج امت ِمسلمہ کے لیے ایک بری خبرلے کرطلوع ہوا۔ رات کے آخری پہر میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موسادکے ایجنٹوں نے شہرتہران کے ایک سرکاری مہمان خانہ پرمیزائل داغ کر وہاں مقیم سب…
اسرائیل -غزہ جنگ
ہندوستان کی مشرق وسطیٰ میں سفارت کاری ایک بار پھر عرب اسرائیل بحران کے فریقوں کے دباؤ میں ہے۔ ہندوستان کی دو ریاستی حل والی روایتی پالیسی جس کے مطابق مشرقی یروشلم ایک آزاد اور…
یوپی میں مسلمانوں کی سیاسی بے توقیری کے اسباب
ملک کی تقسیم کے بعدیو پی کے مسلمانوں کو سیاسی طور سے سب زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ۔ تقسیم سے پہلے یو پی مسلم سیاست کا گڑھ تصور کیا جاتا تھا ۔یہاں کی دو بڑی…
ایک نیر تاباں حکیم شاہد بدر فلاحی ؒ
کچھ افراد اقوام و ملل میں زندگی کی علامت ہوتے ہیں۔ حکیم شاہد بدر رحمہ اللہ اسی قسم کے مرد مؤمن تھے۔ مصروفیات سے بھری زندگی میں اچانک ایک مرض کا حملہ ہوتا ہے اور…
عمر بھر کی بے قراری کو قرار آہی گیا
فلسطین کے سابق وزیر اعظم اور حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ شیخ اسماعیل ہنیّہ اپنی مراد کو پہنچ گئے۔ اللہ تعالیٰ نے انھیں شہادت کی وہ مبارک خلعت پہنا دی، جس کو زیب تن…
اے ارض فلسطین
کہو مہتاب سے ہمت نہ ہارے۔۔۔ افق پر خون ہے مہر مبیں کا گلا گھونٹا گیا ہے روشنی کا گریبان شفق پر دست ظلمت ستاروں کو اشارہ خامشی کا مگر شاید پرستاران ظلمت مزاج نور …
عمر خالد
(دہلی کی تہاڑ جیل میں دیگر مظلوموں کے ساتھ چار سال سے قید نوجوان اسکالر ومقرر عمر خالد کا محرومی عدل کے درمیان اظہار حق و استقامت) عمر تھا صحن عدالت سے آج پھر گذرا…
یادیں ان کی، باتیں ہماری
پروفیسر خورشید احمد ماہر اقتصادیات، انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد اور اسلامک فاؤ نڈیشن برطانیہ کے بانی چیئرمین، جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی قائدین میں شمار ہوتے ہیں۔ انہوں نے اسلام،تعلیم، عالمی اقتصادیات…