مضامین
ناشر کا خط
قارئین کرام سلام مسنون ملک میں خواتین پر ظلم و زیادتی، ان کی عفت و عصمت پر حملے اب معمول بنتے جا رہے ہیں۔ کو ئی بھی جگہ اب ان کے لئے محفوظ نہیں ہے۔ …
پیغام ربانی
اے محمدؐ ، ان سے کہو، کیا ہم تمہیں بتائیں کہ اپنے اعمال میں سب سے زیادہ ناکام و نامراد لوگ کون ہیں؟ وہ کہ دنیا کہ زندگی میں جن کی ساری سعی و جہد…
اسلام ہی حق ہے اور باقی تمام ادیان باطل ہیں
آج کل عرب حکمراں مغرب کی نقالی میں جس طرح اسلام اور اسلامی تہذیب وتمد ن کو نقصان پہنچا رہے ہیں ، مغرب کی عریاں، فحش اور بے ہودہ تہذیب کو اپنے ملکوں میں درانداز…
بھارت میں خواتین سافٹ ٹارگیٹ کیوں ؟
نور اللہ جاوید 9اگست کو کلکتہ کے آرجی کار میڈیکل کالج و اسپتال میں ایک جونیئر خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعہ کودو ماہ مکمل ہوچکے ہیں مگر اس کی گونج ابھی…
کشمیر اسمبلی انتخاب-بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
افتخار گیلانی جموں کشمیر کے حالیہ اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس کو برتری حاصل ہوئی ہے۔ نوے سیٹوں میں سے 42پر نیشنل کانفرنس نے جیت درج کی اور اس کی اتحادی کانگریس کو چھ سیٹوں…
جموں وکشمیر کا اسمبلی انتخاب-علاقائی تقسیم واضح
اشرف حماد حالیہ اسمبلی الیکشن میں جموں و کشمیر کے زیادہ تر مسلم اکثریتی علاقوں میں ووٹروں میں " مزاحمتی ووٹ " کا رجحان دیکھنے کو ملا۔ یہ ایک ایسا اجتماعی ردعمل تھا جو سیاسی…
ہریانہ- کانگریس بازی کیوں ہاری ؟
ہریانہ میں کانگریس کی غیر متوقع شکست اور بی جے پی کی ناقابل یقین فتح نے سیاسی پنڈتوں کو بھی ناقابل اعتبار بنادیا ،جنھوں نے کانگریس کے گلے میں کامیابی کا ہار بہت پہلے ڈال…
یوپی میں یوگی حکومت کی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی
نام نہاد مین اسٹریم میڈیا پر تسلط جمانے کے بعد حکومت نے اب سوشل میڈیا پر سرگرم Digital Influencersکو خریدنے کی تیاری کر لی ہے ۔یوگی حکومت نے سوشل میڈیا پر اچھی پہنچ رکھنے والے…
کیامنی پور انا اور خودغرضی کی قیمت چکارہاہے
نور اللہ جاوید پانچ سو دن کوئی کم نہیں ہوتے ہیں ،اتنے عرصے میں اگر کسی ریاست میں امن قائم نہیں ہوتا ہے تو یقینا یہ ریاست اور مرکز دونوں کی بین ناکامی ہے۔مگر المیہ…
آتشی کیجری وال کے لیےترپ کا پتہ
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال نے جیل سے باہر آنے کے بعد جب اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا تو عوامی حلقوں میں تھوڑی بہت حیرت کا اظہار کیا گیا۔ لوگوں نے پوچھا کہ…
ایک ملک ایک الیکشن-حقیقت یا فریب
گزشتہ ماہ مرکزی کابینہ نے سابق صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کی صدارت میں بنائی گئی کمیٹی کی شفارت کو قبول کرلیا ہے۔ اس کمیٹی نےپورے ملک میں لوک سبھا، ریاستی اسمبلی اور مقامی الیکشنوں کو…
مہاراشٹر میں بی جے پی کا گندہ کھیل
نہال صغیر عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ جب کسی گروہ یا شخص کو ٹھوکر لگتی ہے کہ وہ سنبھل جاتا ہے اور آئندہ وہ ان راہوں کا انتخاب کرتا ہے جہاں سے…
یوپی میں دلت مسلم اتحاد – حقیقت یا مفروضہ
یو پی میں دلت مسلم اتحاد کا خواب دیکھنے والے مسلمانوں کو یہاں کی زمینی سیاسی حقیقت کا ادراک ابھی تک نہیں ہو پایا ہے۔مسلمانوں کا ایک بڑا طبقہ آج بھی یہ امید لگائے بیٹھا…
اسرائیل کا لبنان پر حملہ حسن نصراللہ اوریحیٰ سنوار کی شہادت اوراس کے بعد
بالآخروہائٹ ہاؤس کے’’ شیاطین ِبزرگ‘‘ سے ہری جھنڈی ملنے کے بعداسرائیل نے لبنان پر فضائی اوربری حملہ کردیا۔جس میں 28ستمبرکی رات کوضاحیۃبیروت میں امریکہ کے فراہم کردہ 80بنکربسٹربموں سے چھہ عمارتوںپر مشتمل ایک بڑے کمپاؤنڈکوپوری…
ایمرجنسی کے دوران آر ایس ایس کے معافی نامے
قربان علی ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی کے رہنما 25 جون 1975 کو اندرا گاندھی کی حکومت کی طرف سے ایمرجنسی کے نفاذ کو "آئین کا قتل" قرار دیتے ہیں اور…
اتراکھنڈ کا یونیفارم سول کوڈ-ایک جائزہ
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہمارے ملک کے معماروں نے جنگ آزادی کے وقت ایک ایسے ملک کا خواب دیکھا تھا،جس میں مختلف مذاہب، تہذیبوں اور رسوم ورواج سے تعلق رکھنے والے لوگ بھائی بھائی…
سیتارام یچوری :بایاں محاذ کی ایک معتدل آواز
معصوم مرادآبادی بایاں محاذ کے قدآور لیڈر سیتارام یچوری نے مختصر علالت کے بعد نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں گزشتہ12؍ستمبر2024کو آخری سانس لی۔ ان کا انتقال ایک ایسے موقع…