رمضان وہ مہینہ ہے، جس میں قرآن نازل کیا گیا
جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے
اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے، جو راہِ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہے۔
لہٰذا اب سے جو شخص اس مہینے کو پائے، اُس پر لازم ہے کہ اس پورے مہینے کے روزے رکھے۔
اور جو کوئی مریض ہویا سفر پر ہو، تو وہ دُوسرے دنوں میں تعداد پوری کرے۔
سورۃ البقرہ: 186