افکار ملی، مارچ 2024

دوسرا آن لائن شمارہ حاضر ہے۔ ملک میں 2024 کے پارلیمانی انتخابات کا بگل بجنے ہی والاہے۔ یہ انتخاب کئی اعتبار سے کافی اہمیت کا حامل ہوگا۔ اس بار کئی ریاستوں میں این ڈی اے اور انڈیا الائنس میں راست مقابلہ ہے۔ انتخاب سے پہلے سیاسی پارٹیوں میں حسب معمول ٹوٹ پھوٹ کا عمل بھی…